Hazmen golden phaki

Hazmen golden phaki

Rs.300.00
Skip to product information
Hazmen golden phaki

Hazmen golden phaki

Rs.300.00 Unit price Rs.3.75/g

ہاضمین گولڈن پھکی
معدے کی گیس، تیزابیت، بدہضمی اور قبض کے لیے مفید۔
استعمال کا طریقہ:
گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں تو قبض میں فائدہ ہوتا ہے۔
ٹھنڈے پانی کے ساتھ استعمال کریں تو موشن (اسہال) میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
سادہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں تو معدے کی گیس، تیزابیت اور بدہضمی میں فائدہ پہنچاتی ہے۔
روزانہ استعمال سے ہاضمہ بہتر رہتا ہے اور معدہ ہلکا محسوس ہوتا ہے۔

You may also like